petrol

پیٹرول 4 روپے 53 پیسے،ڈیزل8 روپے 14 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا گیا

نئی قیمتوں کا اطلاق 16 اپریل سے 30 اپریل تک ہوگا، نوٹیفکیشن جاری

سرمایہ کاری میں گہری دلچسپی، اعلیٰ سطحی سعودی وفد پاکستان پہنچ گیا

وفد صدر مملکت ، وزیراعظم اور آرمی چیف سے ملاقاتیں کرے گا

خیبر پختونخوا میں بارشیں ، چھتیں گرنے اور سیلابی ریلوں میں بہہ جانے سے 14 افراد جاں بحق

14 جاں بحق (14 killed)

لوئر دیر کے لقمان بانڈہ میں بوسیدہ مکان گرنے سے 6 افراد ملبے تلے دب گئے ، پشاور میں بارش کا پانی گھروں میں داخل

دہشتگردی کے ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہیں ، کچھ واقعات میں بھارت ملوث ہے ، وزیر داخلہ

محسن نقوی (mohsin naqvi)

لیسکو میں 83 کروڑ یونٹ اوور بلنگ ہوئے ، بہاولنگر واقعے کو بڑا مسئلہ نہیں بنانا چاہئے ، محسن نقوی

بجلی قیمت میں کمی کیلئے عملی اقدامات کا حکم

pm

عام آدمی کو ریلیف کیلئے ہر ممکن اقدامات کر رہے ہیں،وزیر اعظم

ذہنی اور جسمانی تھکاوٹ ، گلین میکسویل آئی پی ایل سے دستبردار ہو گئے

میکسویل (maxvel )

میں نے 6 ماہ میں اچھی کارکردگی نہیں دکھائی ، مضبوط ہونے پر دوبارہ ٹیم کو دستیاب ہونگا ، آسٹریلوی کرکٹر

مقبوضہ کشمیر ، مسجد کیلئے بیوہ کا عطیہ کردہ انڈہ ساڑھے 7 لاکھ روپے میں نیلام

انڈہ نیلام (egg )

خالص اور نیک جذبات کی کوئی قیمت نہیں ہوتی، انڈہ ہمیشہ میرے گھر میں محفوظ رہے گا ، تاجر کی گفتگو

لڑکے اور لڑکی کیلئے شادی کی کم از کم عمر 18 سال مقرر

lahore high court

لاہور ہائیکورٹ نے شادی کی عمر میں فرق کی شق کو کالعدم قرار دے دیا